Friendship

دوستی ایک ایسا قیمتی رشتہ ہے جو دلوں کے درمیان محبت، اعتماد اور سچی وابستگی پیدا کرتا ہے۔ اردو شاعری میں دوستی کو ہمیشہ ایک نیک اور اعلٰی رشتہ سمجھا گیا ہے، جو انسان کو اپنی تنہائی سے نکال کر محبت و بھائی چارے کی دنیا میں لے آتا ہے۔

“دوستی کا رنگ وہ ہوتا ہے جو محبت سے کم نہیں ہوتا،
دکھوں میں شریک ہو، خوشیوں میں ہم قدم ہو، یہ ہوتا ہے دوست کا اصل روپ۔”

Friendship is a priceless bond that bridges hearts with love, trust, and loyalty. In Urdu poetry, friendship is often described as a pure and noble relationship that connects people in both happiness and sorrow. It is the connection that fills the void of loneliness and brings individuals closer.

True friends stand by you through thick and thin,
Their hearts share the same beat, and their spirits win.”

The beauty of friendship lies in the silent understanding, the shared laughter, and the unspoken support that friends offer. A true friend is like a mirror, reflecting the best in you, even when you can’t see it yourself. This deep connection, whether expressed in poetry or daily life, makes the world a better and more meaningful place.

Ultimately, friendship transcends time and distance, remaining a cherished and unwavering bond.

for more quotes please click here

Friendship poetry In Urdu

تم پر اتری ہی نہیں ہجر کی اندھی راتیں
تم نے دیکھا ہی نہیں چاند کا کالا ہونا

دوست خوش ہوتے ہیں جب دوست کا غم دیکھتے ہیں
کیسی دنیا ہے الٰہی جسے ہم دیکھتے ہیں

وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوں کا
جو پچھلی رات سے یاد آ رہا ہے

سن مرے دل کی ذرا آواز دوست
اے مرے محسن مرے ہم راز دوست

کان دکھانے لگی ہیں تمھاری باتیں اے دوست
کاش تم صرف ہماری سنتے تو کتنا اچھا ہوتا

جانے کس گلی میں چھوڑ آیا ہوں
جاگتی ہوئی راتیں ہنستے ہوئے دوست

ہے مختصر سی اپنی دوستی کی داستاں
اک دوست کو چاہا ہے زندگی کی طرح

سچی دوستی ہر کسی کا مقدر نہیں ہوتی
ملے کوئی سچا دوست تو اسکی قدر کرنا

دل سے خیالِ دوست بھلایا نہ جائے گا
سینے میں داغ ہے کہ مٹایا نہ جائے گا

دوستوں کی زباں کو کھلنے دو
بھول جاؤ گے زخم خنجر کے

اے دوست تیری دوستی مثل انگور ہے
ملنا تو چاہتا ہوں لیکن منزل بہت دور ہے

دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو
وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں

دُشمنوں کی جفا کا خوف نہیں
دوستوں کی وفا سے ڈرتے ہیں

میری دوستی کی حد اس پہ ختم ہے
زمیں پہ رہتا ہے مگر چاند جیسا ہے

تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔ
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا

تم ہنستے رہا کرو
تم مسکراتے رہا کرو

آ گیا جوہرؔ عجب الٹا زمانہ کیا کہیں
دوست وہ کرتے ہیں باتیں جو عدو کرتے نہیں

دوسروں کے اندر سے کیڑے نکالنے والوں کو
خود کے اندر سانپ کیوں نہیں نظر آتے

کبھی جب میں نهیں هوں گا
تمهیں وه سب یاد آۓ گا

اب فقط دیکھتے ہی رہتے ہیں
ورنہ ہم بھی تو بولتے تھے کبھی

چاہنے والوں کی کمی نہیں ہوتی زندگی میں
پر ہر کسی پر دل لٹایا نہیں کرتے

وہ اک شخص سمجھتا تھا مجھے
پھر و بھی سمجهدار ہو گیا

چاہنے والوں کی کمی نہیں ہوتی زندگی میں 🍂
پر ہر کسی پر دل لٹایا نہیں کرتے

اب تو وہ ہوگا جو دل فرمائے گا
بعد میں جو ہوگا دیکھا جائے گا..

خود سے ناراض ، زمانے سے خفا رہتے ہیں
جانے کیا سوچ کے ہم سب سے جدا رہتے ہیں..

حیثیت مشتِ خاک محض اوقات میں ادنیٰ ہیں
مگر خواہشِ غیر پہ کِھل اُٹھے، وہ گُل نہیں ہم..

جب زندگی کی ریل یہ آگے نکل گئی
اچھا ہوا کہ آنکھ بھی دنیا بدل گئی..

میں سوچو کے کس گمان میں تھا
میں کسی دوسرے جہان میں تھا..

 

Friendship Poetry in Urdu & English

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here